نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
تعزیتی پیغام بھی جاری کیا، جس میں انہوں نے فرمایا کہ میں آج اپنے عزیز فرزند سے محروم ہو گیا ہوں اور پاکستان کے عوام کو تاکید کی کہ وہ علامہ عارف حسین الحسینی کے افکار کو زندہ رکھیں۔
تعزیتی پیغام کے ساتھ ساتھ ایران کی ہلال احمر کمیٹی کے سربراہ نے پاکستان و افغانستان کی ہلال احمرکمیٹیوں کے سربراہوں کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں زلزلے سے متاثرہ لوگوں کی امداد کے لئے فوری طور پر امدادی ٹیمیں روانہ کرنے کے لئے ایران کی آمادگی کااعلان کیا ہے۔
ایران کی ہلال احمر کمیٹی کے سربراہ ام ...
تعزیتی پیغامات بھیج دیے جاتے ہیں، ہر کوئی اپنے اپنے مشغلوں میں محو ہے، کوئی عیش و نوش کے نشے میں مست ہے تو کوئی کمانے کی چکر میں ہے۔
لیکن ایسے ہماہمی اور نفسا نفسی کے پرآشوب دور میں بھی ایسے عاشق اور جیالے موجود ہیں جو اپنا سب کچھ چھوڑ کر امام وقت (عج) کو پرسہ دینے کے لیے پیدل، پابرہنہ سوئے کربلا ...
تعزیتی پیغام میں جکارتہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔ انھوں نے انڈونیشیا کی حکومت اور قوم خاص طور پر مرنے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرنے والوں کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
ڈاکٹر علی لاریجانی نے اس بات پر زور دیا کہ جکارتہ کے دہشت گرد ...
تعزیتی پیغام میں محمد جواد ظریف نے ایران کی جانب سے اسرائیل کے ہاتھوں مصطفی بدرالدین کی شہادت پر تعزیت پیش کی۔
ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ کمانڈر بدرالدین نے خود کو اسلام کے اصولوں اور لبنان کے مزاحمت کار عوام کی حفاظت اور دہشت گردی سے لڑنے کے لئے وقف کر دیا تھا۔
جمعے کو ایک بیان میں ...
تعزیتی پیغام جاری کیا۔ فلسطین کی قومی اتحاد کی حکومت کے ترجمان یوسف محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ مشہور عیسائی عالم دین کاپوچی کے انتقال نے تمام فلسطینیوں کو غم و اندوہ میں مبتلا کر دیا ہے کیونکہ ان کی تاریخ فلسطینی قوم اور اس کی امنگوں کے دفاع سے سرشار تھی۔
تعزیتی پیغام میں آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں فرمایا کہ نہایت افسوس کے عالم میں حجۃ الاسلام والمسلمین حاج شیخ اکبر ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کی خبر میں نے سنی جو میرے دیرینہ رفیق اور کئی سالوں پر محیط ...
تعزیتی پیغامات اور خراج تحسین کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ امت اسلامیہ کی ایک عظیم ہستی ہم سے جدا ہوگئی ۔ گزشتہ 34 برسوں سے وہ مزاحمت کے حامی اور رہنما رہے ہیں۔ آیت اللہ رفسجانی ایک مہربان والد، مہربا ...
تعزیتی پیغام نہیں بھیجا گیا۔ الوقت - آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر سعودی عرب کی جانب سے تعزیتی پیغام نہیں بھیجا گیا۔
ایسے وقت میں کہ جب زیادہ تر عرب ممالک اور خاص طور پرخلیج فارس کے ساحلی ممالک نے ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجاني کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے ...